بےسہارا ہیں کوئی سہارا نہیں ملتا
بھنور میں پھنسی ناؤ کو کنارا نہیں ملتا
یہاں ہوس پرستی ومفادپرستی عام ہے
اسی لیےکسی سےمزاج ہمارا نہیں ملتا
جس کسی کو محبت کا پیغام بھیجتا ہوں
وہی کہتا ہے ہمارا تم سےستارا نھیں
یہاں اصغر جیساہیرا ایک بارہی ملتاہے
منتیں مانگنےسےبھی دوبارہ نہیں ملتا