شک میرے پیار کا قرض ادا نہ کرنا
اے دوست خود سے مجھے جدا نہ کرنا
ہم عاشق لوگ بھی فقیروں کی طرح ہوتےہیں
کبھی بھولے سے بھی انہیں خفا نہ کرنا
جانتا ہوں میں نے تجھے بہت دکھ دیئےہیں
خدا کہ لیے میرے حق میں بددعا نہ کرنا
اللہ تعالٰی ہم سب کی دعاہیں سنتا ہے
بھول کر بھی کسی غیرکہ درپر صدانہ کرنا