بے وفائی

Poet: Doger udas By: Sanwal, Lahore

تیری وفا سے اچھی میری بے وفائی ہوگی
تیرے سنگ سے اچھی میری تنہائی ہوگی

ڈُوگر ادُاس محبت کی قیمت ہے کیا
میری زندگی کی تباہی ہوگی

تیری بارات میں چند لوگ ہوں گے
میرے جنازے میں ساری خدائی ہوگی

Rate it:
Views: 635
10 May, 2010