بے وفا تھی خون میں اس کے وفا شامل نہ تھی

Poet: qaisar abbas qaisar By: qaisar abbas qaisar, karachi

بے وفا تھی خون میں اس کے وفا شامل نہ تھی
چاہتا تھا میں جے وہ پیار کے قابل نہ تھی

کھا گئی اس کی جہالت میرے سارے علم کو
لوگ کیتے ہیڑھی لکھی تھی وہ جاہل نہ تھی۔
 

Rate it:
Views: 379
23 Oct, 2012