تاریک راتوں کو جب تیرگی وار کرتی ہے
پھر مجھےتیری یاد بڑا بےقرارکرتی ہے
میں نےاپنا دل توتیرے نام کردیا ہے
کیا تو بھی مجھ سےپیار کرتی ہے
تیرے آنےسےقبل ویراں تھی زندگی
تیری محبت اسےپر بہار کرتی ہے
تم نہ جانےکہاں چھپےبیٹھےہودوست
میری تنہائی تمہیں یاد باربارکرتی ہے