Add Poetry

تتلیوں کی شام میں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

تتلیوں کی شام میں
اجنبی سے احساس میں
خاموشیوں کی بات چل رہی ہیں
ہواؤں کے ساز میں
کچھ اپنے ہیں
کچھ بیگانے ہیں
ُدکھ مل رہے ہیں
تحفوں کے انداز میں
چل رہی ہیں
کشتی سمندر کنارے
بہہ رہی ہیں ہستی
لہروں کے طوفان میں
کہاں بچھڑتے ہیں
جو اپنے ہوتے ہیں
دیکھو وہ لوٹ کر آ رہے ہیں
پرندوں کے ساتھ میں
میری آرزو میری تمناوں کی شام میں
پھول کھلتے جا رہے ہیں
میرے قدم قدم کی ٹاپ میں
تیرا بدلہ لہجہ کتنا حسین ہیں
میرا دل ڈوبتا جا رہا ہے
تیرے نئے انداز میں

Rate it:
Views: 873
20 Feb, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets