زیادہ سے زیادہ یہ ہوگا دل کی دھڑکن تھم جائے گی لوگ ہنسیں گے اور کہیں گے ہم تو پہلے ہی کہتے تھے برف پگل سکتی ہے لیکن بھڑک اٹھے یہ ناممکن ہے چھوڑو جو بھی کہتے ہیں کہنے دو ان کو آؤ جاناں آج وفا کا آخری ناتا توڑ کے دیکھیں