۔تجھہ سے مل کر میرے چہرے پراجا لے آئے
دوستوں کو میرے منظر یہ گوارا نہ ھوا
اپنے چہروں کی سیاہی سے جواظہار کیا
چپ رھو تم،کہ سبھی بول پڑیں گے اب کے
میں جو ھوں،ان کے سوالوں کا ہدف
وہ پڑھیں گے رخ زیبا کی سبھی تحریریں
جن کا کردار ھےفرعون کی ما نند،تو وہ
غرق ھوں گے یہ سمندر میں حسد کے اک دن