تجھےکیا بتائیں ہم کہاں اے یار چلےہیں
تیری یاد بھلانے سات سمندرپارچلےہیں
شام سات بجے کو اپنی روانگی ہو گی
آج نہیں کل نہیں پرسوں اتوارچلےہیں
جیتے جی وہ لمحے نہ بھلا پائیں گے
جو تیرے گلشن میں گزار چلے ہیں
دل تو چاہتا تھاتیرےساتھ گھربسانےکو
مگر دل کی ہر آرزو کو ہم مارچلےہیں
اب تم سےجو رسم و راہ نہیں رہی
بسانےاپنا ایک نیا سنسارچلےہیں