تجھے اور کی تمنا ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWتجھے اور کی تمنا ھے
 مجھے تیری آرزو ھے
 تیرے دل میں کوئی اور ھے
 میرے دل میں توہی تو ھے
 جو تیرے دل کو چین دے
 مجھے کرئے بے چین وہ
 تیرے دل کو لبھائے وہ
 میرے دل کو جلائے وہ
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 