تجھے تو اندازہ بھی نہیں تونےکسی کوکتنا ستایا ھے جو رویا نہیں کبھی اسے محفلوں میں رولایا ہے جس نے تجھ سے ہٹ کر کبھی کچھ سوچا نہ تھا انمول دیکھ اسے تیری ہی سوچ نے کتنا رولا یا ہے