تجھے خبر ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWتجھے خبر ھے
تیرے سامنے میرا کیا حال ھے
میرا احساس بکھر گیا ھے
تیرا احساس پھر مجھے کیوں جگانے لگا ھے
مجھے پھر سے احساس آزمانے لگا ھے
یہی سوچ کر ہر انجمن سے دور ھو گئے ھم
پھر بھی محفل میں بھی تیرا احساس ستانے لگا ھے
تیرے شہر میں احساس بہت ھے پردل کو میں بہہ لانے لگئ ھوں
لہروں سے ٹکرا کر احساس ھوا ھے
مجھے بھی ساحل پر آنے کا احساس ھوا ھے
More Love / Romantic Poetry






