تجھے در مٰا
Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindiتجھے در ملا
میرا در گیا
تیرا گھر سجا
مجھے درد ملا
تجھے بھول گیا
مجھے یاد رہا
تیری رات کا
وہی ماجرہ
کہیں سنا گیا
کہیں پڑھا گیا
وہی سلسلہ
جب دیا جلا
تونے کھو دیا
میں نے پا لیا
وہی ہم نواں
میرے اتھیا
More General Poetry






