تجھ جیسا پھول کھاں سے لاؤں تیرے بالوں میں سجانے کے لیے تڑپ رہا ہے یے دل تجھے بتانے کے لیے میں نے سوچ سوچ کر چھوڑ دیئے گھر کی ساری درخلیں کہ وفا شاید آجاؤ تم مجھے منانے کے لیے