تجھ سے عشق ہو گیا اب خسارہ کیسا دریائے عشق میں جو اتر گئے اب کنارہ کیسا اک بار تیرے ہو گئے تو بس ہو گئے روز کرنآ نیا استخارہ کیسا