تجھ سے ملنےکابہانہ چاہتاہوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

تجھ سےملنےکابہانہ چاہتاہوں
ساری دوریاں مٹانا چاہتا ہوں

تمام عمرتیری تلاش میں گزری
تمہارےساتھ گھربساناچاہتاہوں

تیرےدل کےاجڑے گلشن میں
اپنے پیارکہ پھول کھلانا چاہتاہوں

اب تنہائی مجھے ڈھسنےلگی ہے
تمہارےدل میں اک ٹھکانہ چاہتاہوں

تیری جدائی میں میرا کیاحال ہے
زخم ہجر کہ دکھانا چاہتا ہوں

Rate it:
Views: 1364
18 Jul, 2013