تجھ کو عادت سی ہو گئی ہوگی ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

تجھ کو عادت سی ہو گئی ہوگی
بھول کے اُس کو سو گئی ہوگی

چھوڑ کے دنیا اپنے بستر میں
میرے خوابوں میں کھو گئی ہوگی

Rate it:
Views: 392
06 Jan, 2014