تجھ کو چاہا

Poet: dr ch tanweer sarwar shakar By: H/Dr Ch Tanweer Sarwar, Lahore

جب سے تجھے چاہا ہے دل بے قرار ہو رہا ہے
تیرے پیار میں صنم دل اب خوار ہو رہا ہے

کھبی سوچا نہ تھا کہ یوں ملے گی سزا ہمیں شاکر
سزا کے باوجود ظالم سے ہمیں پیار ہو رہا ہے

Rate it:
Views: 464
29 Oct, 2015