تخلیل ھو جائے میرا پیار بڑا مشکل ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

تخلیل ھو جائے میرا پیار بڑا مشکل ہے
اس کے دل میں اترنا اور کہنا بڑا مشکل ہے
میری پہلی اور آخری منزل کہنا بڑا مشکل ہے
روح کے حصار سے نکل کر کہنا بڑا مشکل ہے
اسے یقین اپنا دلانا کہنا بڑا مشکل ہے
کون بتائے اسسے مجھے محبت ہے کہنا بڑا مشکل ہے

Rate it:
Views: 403
16 Dec, 2012