ترکِ الفت ہی سہی کچھ تو کہنا تھا اس زمانے کا جبر کچھ تو سہنا تھا گھر کہاں اپنی قسمت میں عامر تمہیں تو آسمان تلے رہنا تھا