تصویریں

Poet: yasir khan By: yasir khan, Sibi

چپ سی لگتی ہیں پر بولتی ہیں تصویریں
راز نہ جانے کتنے کھولتی ہیں تصویریں

کل تک ہم بھی زندگی کا حصہ تھے
آج ہم اکیلی ہیں سوچتی ہیں تصویرٰیں

کیا ہمیں اب بھی تم یاد کرتے ہو اکثر
یہ سب سے ہی پوچھتئ ہیں تصویریں

بات یہ میں یاسر سوچتا ہوں اکثر
دیکھتے ہیں ہم یا ہمکو دیکھتی ہیں تصویریں

Rate it:
Views: 530
22 Nov, 2015