تصویر تیری تصور میں
Poet: JAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWتصویر تیری تصور میں بناتی میں رھوں گی
یادوں سے تیرے گھر کو سجھاتی میں رھو گئ
توں میری آنکھوں میں رھو یا میرے دل میں رھو گے
زندگی بن کر صنم توں میری سانسوں میں رھو گے
More Love / Romantic Poetry






