تعویزوں کی مثال ہو ئے

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

تعویزوں کی مثال ہو ئے
وہ تمام لفظ
جو تو نے
لکھے میرے واسطے
میں جب جب پڑھتی ہو ں ان کو
مجھے شفاء ملتی ہی جاتی ہے
 

Rate it:
Views: 413
15 Mar, 2014