تقدیر جو لے آئی ہےسر مقتل مجھے
Text size
تقدیرجو لے ہی آئی ہےسر مقتل مجھے
دیکھتے ہیں کیسےقتل کرےگاقاتل مجھے
قتل گاہ سےزنداں میں مجھےکیوں لائےہو
دیکھنا اسیری کہیں کرنہ دے پاگل مجھے
اس قید سے نکلوں گا نیا سویرا لے کر
کوئی ڈھونڈھ نہ پائے گا یہاں کل مجھے