تلاش ہے
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoتلاش ہے ایک ایسے شخص کی
جو میری آنکھوں میں، وہ اُس وقت درد دیکھ سکے
جب سب لوگ مجھ سے کہتے ہیں
شاکرہ تم ہمیشہ مسکراتی رہتی ہو
More Love / Romantic Poetry
تلاش ہے ایک ایسے شخص کی
جو میری آنکھوں میں، وہ اُس وقت درد دیکھ سکے
جب سب لوگ مجھ سے کہتے ہیں
شاکرہ تم ہمیشہ مسکراتی رہتی ہو