تلاش

Poet: Noor By: Noor, oman muscat

مجھ میں ڈھوب کر تو دیکھو کنارا نا ملا تو کہنا
میں وہ پھول ہوں خوشی کا جس پر سدا بہار رہتی ہے

کیوں تلاش کرتے ہو سکوں اس دنیا کی دولت میں
میرے آشیانے میں آؤ جس میں محبت کی شمع جلتی ہے

Rate it:
Views: 564
25 Mar, 2010