تلاش
Poet: Nadeem Gullani By: Silsilla, lahoreجانے کتنی صدیوں پہلے
کوئی شاید روٹھ گیا تھا
جس کی تلاش میں زمیں
اب تک گھومتی رہتی ہے
More Love / Romantic Poetry
جانے کتنی صدیوں پہلے
کوئی شاید روٹھ گیا تھا
جس کی تلاش میں زمیں
اب تک گھومتی رہتی ہے