Add Poetry

تمنا کیو ں کرتے ہو

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

بھنو ر میں پھنس کر خود سا حل کی تمنا کیوں کرتے ہو
بلبل کو قید سے خود ہی آزاد کرنے کی تمنا کیوں کرتے ہو

ٹہنی پے اداس بیٹھی تھی بلبل ،جب پا س سے گزرامیاں جگنو
بلبل نے پوچھا میاں جگنو سے تم رات ہونے کی تمنا کیوں کرتے ہو

بلبل کی وہ غمگین با تیں،وہ چا ہتیں اس کی نشیلی آنکھیں
ان آنکھوں میں بس جا نے کی تمنا کیو ں کر تے ہو

میا ں جگنو نے بلبل سے کہا آؤ تم کو گھر کا راستہ بتا دوں
بلبل نے کہا مجھے منزل دیکھا کر خود چھوڑ جانے کی تمنا کیوں کرتے ہو

گلشن میں جا کر اپنے دل کی داستاں سنا کر بدر
پھر خوبصورت کلی کو خود توڑنے کی تمنا کیوں کرتے ہو

Rate it:
Views: 331
08 Nov, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets