تمنا

Poet: Fahim By: Fahim, karachi

بیتاب تمناؤں کی کسک رہنے دو
منزل کو پانے کی تڑپ رہنے دو

تم بھلے ہی رہو نظروں سے دور
پر میری بند آنکھوں میں اپنی اک جھلک رہنے دو

Rate it:
Views: 698
13 Oct, 2008