تمہارا گناہگار
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamمیں اقرار کرتا ہوں کہ تمہارا گناہ گار ہوں
 اسی لیے اپنی خطاؤں پہ شرمسار ہوں
 
 جب تو ملے گی تو دل کی کلی کھلے گی
 تجھے ملنے کے لیے کب سے بے قرار ہوں
 
 ہو سکے تو میری خطاؤں کو درگزر کر دینا
 چاہے اچھا یا برا ہوں تمہارا ہی یار ہوں
More Love / Romantic Poetry






