تیرے الفاظ سیدھے دل میں اترتے ہیں کیونکہ تمہارے لفظوں میں میرا نام ہوتا ہے تمہارے بن دل میرا لگتا ہی نہیں ذکر تیرا صبح سے شام ہوتا ہے تمہارے ہاتھ کی کلائی دیکھ کر سنگ مرمر کا گمان ہوتا ہے