تمہارے پیار کی داستان
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoتمہارے پیارکی داستان ہم نے اپنے دل میں لکھی ہے
نہ تھوڑی نہ زیادہ، بہت و بے حساب لکھی ہے
کرلیا کرو کبھی ہمیں بھی اپنی دعائوں میں شامل
ہم نے اپنی ہر اک سانس، تمھارے نام لکھی ہے
More Love / Romantic Poetry






