تمہیں دیکھے بنا دن کٹتا نہیں تمہیں سوچے بنا نیند آتی نہیں تیرا چہرہ ہے جیسے کھلا ہو گلاب کوئی اور صورت من کو بھا تی نہیں تیری سحر انگیز آنکھیں پھول کی پتیوں سے نازک ہونٹ میرے خیالوں میں تیرے علاوہ کوئی شبیہہ آتی نہیں