تمہیں نہ چاہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

تم نے جو چاہا
ہم نے وہ چاہا
یہ نہ چاہنا
کہ تمہیں نہ چاہیں

Rate it:
Views: 510
19 Feb, 2019