تم آئے ہو میرے دل کےگاؤں میں
دیکھناکانٹا نہ چبنےپائےپاؤں میں
تمہیں دیکھنےکودل کتنابیقرارتھا
یہ بات کیسےتمہیں بتاؤں میں
تیرا پیار جو دل سے بھلاؤں میں
خداکرےدنیا سےگزر جاؤں میں
تو میری زندگی تومیری بندگی
یہ بات کیسےتجھےسمجھاؤں میں
تیرے ہونٹوں کی وہ پیاری مسکان
بتاکیسے اسے بھول جاؤں میں