جدائی کی آگ میں کیوں مجھے جلاتے ہو اپنی جھوٹی انا کی خاطر کیوں تڑپاتے ہو دنیا کی نظروں میں تم لاکھ سر پھرے سہی لیکن میرے دل کو تو پھر بھی لبھاتے ہو تم لاکھ چھپاؤ مجھ سے اپنے دل کی بات مگر میں جانتا ہوں تم اب بھی مجھے چاہتے ہو