تم اس طرح مسکراکر کس کو جلاتی

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, karachi

تم اس طرح مسکرا کر کس کو جلاتی ہو
اپنا غم چھپاتی ہو یا دل کو بہلاتی ہو

عشق تو ہے تم کو بھی میں جانتا ہوں
اپنے آپ سے بھی تم یہ بات چھپاتی ہو

Rate it:
Views: 615
29 Sep, 2010