میرا چین میری نیند مجھے لوٹا دو میری اندر جینے کی پھر امید جگا دو میرے ہونٹوں کی ہنسی کو تم واپس کر دو میرے اندر پھر محبت کا جذبہ بیدار کردو تم مجھے دوبارہ جینے کا ہنر سکھا دو ورنہ دنیا سے رخصت ہونے کا راستہ بتا دو