تم بن اصغر نم دیدہ ہے اب رہتا بڑا رنجیدہ ہے پہلے بڑا خوش رہتا تھا آج کل ذرا سنجیدہ ہے اس کے سب دوستوں سے صرف تواس کی پسندیدہ ہے تواس کا سچاپیار ہے یہی اس کا عقیدہ ہے