تم بن میں رہوں اداس

Poet: Bina By: Bina, Karachi

تم بن میں رہوں اداس
ہردم رہے تمھاری پیاس

بینا تم کو کیا ہے خبر ہو
کتنے تم میرے لیے خاص

جییے ہیں ہم لیے تیری آس
ہم رہنا چاہیں تیرے پاس

ملتا نہیں سکون پل پھر کہیں
تیری محبت آتی ہے مجھے راس

Rate it:
Views: 0
15 Aug, 2026
More Love / Romantic Poetry