یہ ٹھنڈی حسین صبح یہ کھلا آسمان یہ پرندوں کی چہچہاہٹ یہ دل نشین سماں یہ ہوا کی سرسراہٹ اور دل میں اُٹھا گماں یہ پھولوں کی ہے خوشبو یا تم بھی ہو یہاں