Poet: Ahmad Raheel Ghauri By: ahmad raheel ghauri, LAHORE.
تم بہت بدل گئی ہو اب تمہاری آنکھوں میں وہ پہلے سی چمک نہ رہی وہ مسکراہٹ وہ دمک نہ رہی جو تمہاری پہچان ہوا کرتی تھی وہ لا ابالی پن شاید کہیں کھو گیا ہے وہ دلاآویز مسکراہٹ نجانے کہاں کھو گئی ہے شاید تم خود کھو گئی ہو یا تمہیں محبت ہو گئی ہر