تم بہت پیار سے پکارتے تھے نام میرا میرے کانوں سے تماری آواز نہیں جاتی میں یاد کرتی تھی تم آ جاتے تھے میں سوچتی تھی تم کہہ دیتے تھے اب بلانے سے بھی آواز نہیں جاتی پھر بھی میری آنکھوں سے انتظار کی عادت نہیں جاتی ھے