تم تو چل دئیے ہمارانازک سادل توڑکر
ہم جی رہےہیں دیواروں سےسرپھوڑکر
اب تو ان میں آنسو بھی نہیں رہے
رو لیتاہوں اپنی آنکھوں کونچوڑ کر
تیرےغموں سےدوربھاگتارہتاہوں
وہ پھربھی پکڑلیتےہیں دوڑ کر
کوئی بھی ہم سےراہ ورسم نہ بڑھانا
ابھی فارغ ہوئے ہیں دل کہ ٹکڑےجوڑکر
اصغرنےتو زندگی بھی تیرےنام کردی
توبھی چلی آ اپنا سب کچھ چھوڑ کر