تم جوچاہو تو یہ جان لے لو
Poet: درشہوار By: Suhaira Hassan, Attockتم جوچاہو تو یہ جان لے لو
گر دل کےسارے ارمان لے لو
بس ان خواہشوں کو مات دو
چاہےمحبتوں کی گردان لے لو
وار دوں یہ شدتیں ساری تم پہ
چاہےمجھ سے میرا جہان لے لو
پہنا دو چوڑی کنگن بالی ہار
چاہے یہ سارے کھلیان لے لو
آنکھیں بھی دے دوں کہو تو
مجھ سے میرا ایمان لے لو
دیکھو ادھر کو مات دو مجھے
چاہتوں کے سارے دیوان لے لو
جنگل'جگنو' تارے' سمندر پیارے
تھل سارے اور چاند جانان لے لو
ایک ایک حرف قربان تم پر
صاف کہوں کہ قرآن لے لو
More Love / Romantic Poetry






