تم جو اُداس ہوتے ہو تو موسم بھی اُداس ہو جاتا ہے دن، دن نہیں رہتا رات، رات نہیں رہتی تم اُداس ہو تو خوش میری بھی ذات نہیں رہتی یہ دُوری کوئی دُوری نہیں ہے بس اتنا دل کو سمجھا دو میں جلد ملنے آﺅں گا لو اب تو مسکرا دو