تم جو نہ رھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWتم جو نہ رھے 
 چاھت کی تمنا تھی
 زخم تم نے دیئے
 پائی تم سے یہ سوغات
 ھم عمر بھر روئے
 امکان نہ تھا دور تلق
 دید کا تعلق میری قسمت میں
 غم تنہائی ھے عمر بھر
More Love / Romantic Poetry
تم جو نہ رھے 
 چاھت کی تمنا تھی
 زخم تم نے دیئے
 پائی تم سے یہ سوغات
 ھم عمر بھر روئے
 امکان نہ تھا دور تلق
 دید کا تعلق میری قسمت میں
 غم تنہائی ھے عمر بھر