ہم بھی کسی کو مہ جبیں کہتے آپ نہیں ملے اس لیے نہیں کہتے چاند ہوتا نہ آسماں پے اگر ہم کس کو آپ سا حسیں کہتے آپ نے اوروں سے کہا سب کچھ ہم سے بھی کچھ کبھی کہیں کہتے آپ کے بعد آپ ہی کہیے وقت کو کیسے ہم نشیں کہتے