تم سے جدا ہو کر رو لیتے ہیں اشک پلکوں میں پرو لیتے ہیں جب تمھاری یاد ستاتی ہے زخم دل کے دھو لیتے ہیں دوریاں ہو گئیں ہیں پھر بھی تیری گلی سے ہو لیتے ہیں اک درد سا اٹھتا ہے جب تنہائی میں تیری یادوں میں کھو لیتے ہیں