تم سے جی بھر کے عشق کرنے کو دل کرتا ہے

Poet: M,masood By: M,masood, Nottingham

تم سے جی بھر کے عشق کرنے کو دل کرتا ہے
اب پرانی یادوں کو تازہ کرنے کو دل کرتا ہے

زندگی اتنی کم ہے کہ اب موت کا کیا بھروسہ
ہاتھ میں جام بھرا ہے خالی کرنے کو دل کرتا ہے

دیکھا تمھیں تو کھو گئے ہم چاند ستاروں میں
تمھارے ہونٹوں پر غزل سجانے کو دل کرتا ہے

آج تو تمام غم بھُول جانے کو جی کرتا ہے
آج تو مُسکرانے کو بھی ہمھارا دل کرتا ہے

بہت جی لیے ہم سہارے آپ کی یادوں کے
ہمھارا آپ کے پاس آج آنے کو دل کرتا ہے

Rate it:
Views: 450
25 Nov, 2013